نئی دہلی: بھارتی خبر رساں ادارے “ون انڈیا” (One India) کے حوالے سے یہ تشویشناک اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ اسے “ٹرو مسلم افغانز” (True Muslim Afghans) نامی ایک ہیکر گروپ نے مبینہ طور پر نشانہ بنایا ہے۔
بھارتی نیوز پورٹل “ون انڈیا” مبینہ ہیکنگ کا شکار, افغان مزاحمتی گروپ نے کنٹرول سنبھال لیا
RELATED ARTICLES



