اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی مؤخر کرنے اور جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کو خطے کے استحکام کے لیے ایک “فیصلہ کن پیش رفت” قرار دیا ہے۔
“امن کا موقع ضائع نہیں ہونا چاہیے”؛ وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کا خیرمقدم
RELATED ARTICLES



