کالم کو ضبط تحریر اور اسکی اشاعت تک پاکستان میں ممکنہ طور پر منعقد ہونے والے امریکہ ، ایران مذاکرات اپنے آخری وقت تک غیر یقینی صورت حال سے نبرد آزما ہیں اسلام آباد میں تمام تیاریاں مکمل اور مذاکرات کی میز سج چکی ہے تاہم تہران کے ممکنہ ردعمل کا اندازہ لگانا ابھی خاصامشکل ہے۔



