خطے کے افق پر ابھرتی ہوئی یہ نئی صبح تاریخ کے دھارے کو بدلنے کے لیے تیار ہے جہاں اسلام آباد کی سرزمین ایک بار پھر امن کے پیامبر کے طور پر سامنے آئی ہے حکومت پاکستان نے غیر معمولی سفارتی مہارت اور سٹرٹیجک بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ اور ایران کے مابین جنگ بندی کے اس دوسرے مرحلے کو ممکن بنایا ہے جس کی بنیاد رکھنے میں وزیر اعظم اور وزیر خارجہ. .. ۔



