اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ بندی میں توسیع اور فوجی کارروائی مؤخر کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔