کراچی (شوبز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار آغا علی ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے تاہم انہوں نے پیشہ ورانہ عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف کام جاری رکھا بلکہ تجربے کو اپنی محنت کا حصہ بھی قرار دیا۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا کہ ایکشن سین



