لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے 30ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب سے دیئے گئے 198 رنز کے ہدف کے



