پنجاب(punjab) میں زمین و جائیداد کے نظام میں شفافیت لانے کے لیے حکومت نے اہم اصلاحاتی اقدام کرتے ہوئے نئے ماڈل کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق صوبے میں اب زمین اور جائیداد کی خرید و فروخت کے لیے “گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ” کو مرکزی دستاویز کے طور پر متعارف کرایا جا رہا



