اٹلی میں فائر فائٹرز نے ایک درخت میں پھنسے ہوئے پیرا گلائیڈر کو بحفاظت بچا لیا، اس دوران نظر آنے والے منظر نے ویڈیو دیکھنے والوں کو مسکرانے پر مجبور کردیا۔ اٹلی کے پہاڑی علاقے میں ایک عجیب و غریب سا دلچسپ واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف امدادی کارروائی کو یادگار بنا دیا



