پی ایس ایل 11 میں لیگ اسپنر زاہد محمود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں کراچی کنگز کے بقیہ میچوں کے لیے لیگ اسپنر زاہد محمود دستیاب ہوں گے انہیں متبادل کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ زاہد اس سے قبل بھی کراچی کنگز کی نمائندگی



