سمارٹ میٹرنگ منصوبے کے آغاز سے بجلی کے نظام کو جدید بنانے کی طرف اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاور ڈویژن اور آئی ایف سی کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز کے معاہدے کے تحت تقریباً 10 ملین کنکشنز پر سمارٹ میٹرز لگانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کے لیے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ. .. The post بجلی کے نظام کو جدید بنانے کی اہم پیش رفت، سمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار appeared first on Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز.



