لاہور(قدرت روزنامہ)عوام کی جانب سے سولر کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے لسیکو ریجن میں دن کے وقت شارٹ فال ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطا ق لسیکو ریجن میں طلب 2300 میگاواٹ اور کوٹہ بھی اتنا ہی ہے، دن کے وقت لوڈ شیڈنگ کی ضرورت نہیں پڑ رہی۔ لیسکو ذرائع کا کہنا ہے. ..



