تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر باقر قالیباف نے امریکہ کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی قسم کی دھمکیوں کے زیرِ اثر مذاکرات کو یکسر مسترد کرتا ہے۔
ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے کا فورم بنانا چاہتے ہیں”: ایران کا سخت ردعمل
RELATED ARTICLES



