احمد جاوید کی یادیں کبھی ختم نہیں ہوں گی، میرے سگے بیٹے نے شاید میرا اتنا خیال نہیں رکھا ہو گا جتنا احمد جاوید نے رکھا، وہ اپنے والد عادل رشید کے دوستوں کو بھی اُتنی ہی عزت اور محبت دیتا تھا جتنی وہ اپنے والد کو دیتا تھا، کئی معاملات میں وہ جب عادل رشیدکی کوئی بات من و عن تسلیم کرنے میں ہچکچاہٹ دکھاتا وہ مجھ سے کہتے اور میں وہ بات اُس سے من و عن. .. ۔



