یورپ (قدرت روزنامہ)ایران جنگ کے باعث پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکے بعد یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں 51 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گاڑیوں کی تحقیق کے معروف برطانوی ادارے نیو آٹوموٹیو کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں یورپ کی اہم آٹو مارکیٹس میں بیٹری سے چلنے والی الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن. ..



