ریاض: سعودی عرب کے تاریخی مقام العلا میں 250 کمروں پر مشتمل جدید سہولیات سے آراستہ ہوٹل کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے جسے 2027 میں مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ منصوبہ العلا ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے شروع کیا گیا ہے جو پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ایک ذیلی



