کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) امیر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ ضلع قلعہ سیف اللہ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے بندات موسیٰ زئی، بندات فتوزئی، میرزئی، اسماعیل زئی اور دیگر متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی. ..



