امریکا ایران جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے سبب خام تیل مہنگا اور دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس دباؤ کا شکار ہیں جبکہ سرمایہ کاروں کی نظریں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر مرکوز ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی موجودہ صورتحال کے پیش



