کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے دوران بورڈ آفس اور محکمہ تعلیم کے بعض مرد افسران کی جانب سے طالبات کے امتحانی مراکز میں غیر ضروری اور طویل قیام پر والدین، اساتذہ اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید تشویش اور ردعمل سامنے آیا ہے۔ شکایات کے مطابق بعض. ..



