کراچی (قدرت روزنامہ)شہر میں ڈاکو راج کا سلسلہ بدستور جاری ہے، چند گھنٹوں میں مسلح افراد نے تاجروں کو 1 کروڑ سے زائد نقدی سے محروم کیا جبکہ مزاحمت پر ایک تاجر کو قتل اور دوسرے کو شدید زخمی کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈکیتی کی وارداتیں نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور نیو سبزی. ..



