ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں میں واقع ہائیکنگ ٹریلز(Hiking trails) کو بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ٹریل 2، ٹریل 3، ٹریل 4، ٹریل 5 اور سیدپور گاؤں کے عقب میں واقع ٹریل کو آج (20 اپریل 2026) سے تاحکمِ ثانی عام شہریوں کے لئے



