اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں امریکہ اور ایران کے درمیان تعطل کا شکار مذاکرات کو بحال کرنے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔