اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع امریکہ کے سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں ان کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ اسلام آباد میں ہونے والے. ..
محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
RELATED ARTICLES



