اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مذاکرات کے دوسرے دور سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور سے قبل نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے عالمی سطح



