( سید زوار حسین کاظمی)سرگودھا میں حلقہ پی پی 78 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا منور غوث کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، خوش قسمتی سے ایم پی اے رانا منور غوث اس واقعے میں محفوظ رہے۔