تہران (20 اپریل 2026): امریکی فورسز نے آبنائے ہرمز میں ایک ایرانی تجارتی بحری جہاز پر چڑھ کر قبضہ کر لیا ہے، ایرانی فوج نے اسے ’’بحری قزاقی‘‘ قرار دیتے ہوئے جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ حملہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے چند گھنٹے بعد ہوا ہے جب انھوں نے کہا



