ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کالکی کیکلاں نے کہا ہے کہ دل ٹوٹنے کے بعد بے خوابی کی بیماری میں مبتلا ہوگئی تھی، اور اس بیماری نے انہیں کئی ماہ تک بےخوابی میں مبتلا رکھا۔
دل ٹوٹنے کے بعد بے خوابی کی بیماری میں مبتلا ہوگئی تھی، کالکی کیکلاں
RELATED ARTICLES



