اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ برابر کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ میں بابر اعظم نے کوشال مینڈس کے ساتھ سنچری شراکت قائم کی، جو ان کے ٹی ٹوئنٹی The post بابراعظم کی پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی، ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ برابر کرلیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



