کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)امیرجماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولاناہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ طاقت کے بے جا استعمال نے بلوچستان کو تباہی کے دہانے پرلاکھڑاکیاہے اور صوبہ اس وقت بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے۔پائیدار امن اورحقیقی ترقی کے لیے بلوچستان کے نوجوانوں کوروزگاراور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے فوری. ..



