پنڈدادنخان کے نواحی علاقے میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم سے ایف ڈبلیو او کا ملازم موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے ڈھوک وینس کے قریب للِہ پنڈدادنخان روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان افسوسناک تصادم کے نتیجے میں ایک. ..



