اسلام آباد/ راولپنڈی ، میٹرو بس سروس سمیت پرائیویٹ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ معطل کر دی گئی۔انتظامیہ (administration)کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں پرائیویٹ، پبلک اورگڈزٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل رہےگی۔ میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق بس سروس پمز اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک مکمل بند ہے جو تا حکم ثانی بند رہےگی جبکہ میٹرو



