اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے رابطہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی صورتِ حال پر گفتگو کی جب کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے فوری مسائل کے حل پر بات چیت پر زور. ..



