جہلم: مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم کے زیر اہتمام ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت حکیم قاری شبیر احمد عثمانی نے کی، جس میں کثیر تعداد میں علماء کرام نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا کہ اسلام آباد ڈائیلاگ کا کامیاب انعقاد سیاسی اور عسکری قیادت کے عظیم. ..



