(24 نیوز )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران جنگ بندی کا جو اعزاز ملا ہے اسکی عزت کرتے ہیں مگر عالمی مسائل کی طرح اندرونی مسائل کا بھی حل تلاش کیا جائے اگر ہندوستان نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو ہم سب سے پہلے میدان میں اتریں گے۔



