اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی علاقوں کو نشانہ بنایا ۔ اس حوالے سے لبنانی حکام کا کہنا تھا کہ جنگ بندی سے پہلے The post اسرائیلی فوج کی لبنان جنگ بندی کی خلاف ورزی، جنوبی لبنان کے کئی علاقوں کو نشانہ بنایا appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



