(24 نیوز)راولپنڈی میں غیرملکی وفود کی آمد کے پیش نظر سکیوٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، شہر بھر میں غیرمعمولی پابندیاں عائد کرتے ہوئے بازاروں، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور دیگر عوامی مقامات کو تاحکمِ ثانی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔