پاکستان کو صرف ایک جغرافیائی ریاست کے طور پر دیکھنا اس کے کردار کے ساتھ ناانصافی ہو گی کیونکہ یہ وہ ملک ہے جس نے اپنی تاریخ کے ایک بڑے حصے میں نہ صرف اپنی سرحدوں کا دفاع کیا بلکہ عالمی سطح پر امن کے قیام کے لیے بھی ایک مستقل اور سنجیدہ کردار ادا کیا۔
پاکستان خطے میں امن کا علمبردار
RELATED ARTICLES



