پنجاب میں شہریوں کو نشانہ بنانے والا نیا آن لائن فراڈ(Online fraud) تیزی سے پھیلنے لگا ہے، جہاں جعلی ایس ایم ایس کے ذریعے لوگوں کو ای چالان ( E Challan)کے نام پر لوٹا جا رہا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق شہریوں کو ایسے پیغامات موصول ہو رہے ہیں جن میں دعویٰ کیا جاتا ہے



