پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے ضلع لنگر سرائے میں نامعلوم ملزمان نے گائے کی زبان کاٹ دی۔ محکمہ لائیو اسٹاک کا کہنا ہے کہ گائے کی آدھی زبان تیز دھار آلے سے کاٹی گئی ہے جس کی وجہ سے وہ چارہ کھانے سے قاصر ہے۔ گائے کے مالک کا کہنا ہے کہ ہماری بکریوں