کراچی (روشن پاکستان نیوز): جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر “مکہ روٹ” منصوبے کے تحت حج کے عمل کو مزید آسان اور سہل بنا دیا گیا ہے، جس کے ذریعے پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی امیگریشن اور کسٹمز کی تمام کارروائی پاکستان میں ہی مکمل کر لی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سہولت کے تحت The post کراچی ایئرپورٹ پر “مکہ روٹ” منصوبے سے حج سفر مزید آسان appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



