اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں مؤثر ثالثی کرکے عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی حاصل کرلی جو بھارت کے لیے ایک اہم سفارتی پیغام اور مثال بن گئی ہے۔ اس حوالے سے سنگاپور کے ایک نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرتے. ..



