تہران/واشنگٹن: ایران اور امریکہ کے درمیان لفظی جنگ میں اس وقت شدت آگئی جب ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں حقیقت کے منافی قرار دے دیا۔
ٹرمپ کے دعوے ‘سفید جھوٹ’ قرار: ایرانی اسپیکر نے امریکی صدر کا ‘غبارہ’ پھوڑ دیا
RELATED ARTICLES



