اوسلو: (پوٹھوار ڈاٹ کام —عقیل قادر | 18 اپریل 2026)— اسلامک لٹریچر سوسائٹی ناروے اور مسلم سینٹر فروست کے زیرِ اہتمام تحفظِ ختمِ نبوت صلى الله عليه وسلم منصوبے کی تکمیل پر ایک پُروقار عید ملن اور تعریفی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد ان تمام تنظیموں، مساجد اور انفرادی معاونین کی خدمات کا اعتراف. ..



