کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 18 اپریل 2026)—کلرسیداں کے ایک پکوان سنٹر کے گودام میں آتشزدگی،پچاس لاکھ سے زائد مالیت کا سامان منٹوں میں جل کر خاکستر ہو گیا آگ موبائل فون کے چارجر کے مسلسل استعمال سے لگی جس نے سب کچھ بھسم کردیا واقعہ چواروڈ کے قریب پیش. ..



