کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے بولان میڈیکل کالج (BMC) کے آئی سی یو اسٹاف کی بھرتی کے لیے جاری کیے گئے حالیہ اشتہار کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگست 2025 میں نافذ کیے گئے سیمی آٹونومس ایکٹ کے تحت اداروں میں شفافیت، میرٹ اور. ..



