اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رکن پارلیمنٹ شیر افضل مروت کا کہنا ہے ہزاروں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے کارکنان نے سہیل آفریدی کے تاریخی مردان جلسے کے بائیکاٹ کا اعلان کیا، ویسے بھی جب علیمہ خان، محمود خان اچکزئی اور دیگر خود ہی اس جلسے سے لاتعلقی اختیار کر چکے ہوں تو پھر باقی کیا. ..



