انطالیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ترکیہ نے تذویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے خطے میں دیرپا اور مستحکم امن کے فروغ پر زور دیا ہے۔