پاکستانی اداکارہ رمشا خان اور ساتھی اداکار خوشحال خان نے شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا اور شادی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں۔ رمشا اور خوشحال نے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘بسم اللہ الرحمن الرحیم، ہم خوشی سے یہ خبر شیئر کر رہے ہیں کہ الحمدللہ ہم The post رمشا اور خوشحال نے شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا، تصاویر بھی شیئر کر دیں appeared first on Qaumi Akhbar.



