پنجاب کے شہر خانیوال میں بھی ای چالان شروع کردیا گیا ہے۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز کی جانب سے جاری کردہ پوسٹ کے مطابق خانیوال میں جدید اے آئی بیسڈ ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ اے آئی بیسڈ ای چالان کے ذریعے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی مؤثر نگرانی اور



