دوسری جنگِ عظیم بظاہر 1945 ءمیں ہیرو شما اورناگاساکی پرحملے کے بعد ختم ہو گئی اور امریکہ دنیا میں سپر پاور بن کر ابھرا لیکن دوسری جنگ عظیم کے دوران روس اور امریکہ کی شروع ہونے والی سرد جنگ نے دنیا کو واضح طور پر بلاکس میں تبدیل کردیا۔